alhudalogo

Allahumma Ja'l Fi Qalbi Nura...

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِىْ قَلْبِىْ نُوْرًا وَّفِىْ بَصَرِىْ نُوْرًا وَّفِىْ سَمْعِىْ نُوْرًا وَّعَنْ يَّمِيْنِىْ نُوْرًا وَّعَنْ يَّسَارِيْ نُوْرًا وَّفَوْقِىْ نُوْرًا وَّتَحْتِىْ نُوْرًا وَّ اَمَامِىْ نُوْرًا وَّخَلْفِىْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْ لِّیۡ نُوْرًا وَّ فِىْ لِسَا نِىْ نُوْرًا وَّ عَصَبِىْ نُوْرًا وَّ لَحْمِىْ نُوْرًا وَّ دَمِىْ نُوْرًا وَّ شَعْرِىْ نُوْرًا وَّ بَشَرِىْ نُوْرًا وَّاجْعَلْ فِىْ نَفَسِىْ نُوْرًا وَّ اَعْظِمْ لِىْ نُوْرًا اَللّٰهُمُّ اَعْطِنِىْ نُوْرًا
اے اللہ ! کر دے میرے دل میں نور اور میری آنکھوں میں نور اور میرے کا نو ں میں نور اور میرے دائیں نور اور با ئیں نور اور میرے اوپر نور اور میرے نیچے نور اور میرے آگے نور اور میرے پیچھے نور اور کر دے میرے لئے نور ہی نور اور میری زبان میں نور اور کر دے میرے پٹھے نورانی اور میرا گو شت نورانی اور میرا خون نورانی اور میرے بال نورانی اور میری جلد نورا نی اور میرا نفس نورانی اور بڑھا دے میرے لئے نور، اے اللہ! مجھے نور عطا فرما۔
O Allah! Put light in my heart, and light in my sight, and light in my hearing, and light to my right and light to my left, and light below me, and light above me, and light before me and light behind me, and make light for me; and light in my tongue and light in my muscles and light in my flesh, and light in my blood, and light in my hair, and light in my body and light in my soul; and magnify the light for me. O Allah! Bestow me with light. (Sahih Al-Bukhari)